Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

*ریڈ الرٹ* حکومت پنجاب نے مکمل پابندی عائدکردی

سحرلیہ 0


*اہم عوامی اطلاع برائے شہریانِ پنجاب*


حکومتِ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں *پھٹہ رکشہ* پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔  


اب کسی بھی پھٹہ رکشہ کو سڑک پر چلانا *قانوناً جرم* تصور کیا جائے گا۔  


خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف *فوری ایف آئی آر* درج کی جائے گی اور *قانونی کارروائی* عمل میں لائی جائے گی۔


شہریوں سے گزارش ہے کہ قانون کی پاسداری کریں اور اپنے وسائل کو قانونی دائرے میں رکھ کر استعمال کریں۔  

*پنجاب پولیس*  

*حکومتِ پنجاب*

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.