Type Here to Get Search Results !

{ads}

پاک افغان جنگ مکمل تفصیل ملاحظہ کریں

سحرلیہ 0

پاک افغان سرحد پر کشیدگی میں اضافہ

سحر لیہ



افغان طالبان کا کہنا ہے کہ "جوابی کارروائی میں متعدد پاکستانی فوجی مارے گئے"۔

یہ بیان حالیہ پاک افغان سرحدی جھڑپوں کے بعد سامنے آیا ہے، جن میں دونوں جانب فائرنگ اور گولہ باری کی اطلاعات ملی ہیں۔


ذرائع کے مطابق، کشیدگی کی یہ نئی لہر سرحدی خلاف ورزیوں کے الزامات کے بعد شروع ہوئی۔

پاکستانی حکام کی جانب سے تاحال سرکاری مؤقف جاری نہیں کیا گیا۔


ماہرین کا کہنا ہے کہ پاک افغان تعلقات میں حالیہ تناؤ خطے میں امن و استحکام کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔


🔸 مزید تفصیلات جلد سحر لیہ پر

#PakAfghanBorder #Taliban #PakistanArmy #Afghanistan #SeherELayyah

تفصیلات

پاکستان کا کہنا ھے کہ


*💥پاک فورسز کا حملہ کرنے والی 20 افغاـ ن چوکیوں پر قبضہ، کئی تالباـ ن اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیئے*


*افغاـ ن فورسز کے بٹالین ہیڈکوارٹرز، کئی پوسٹس اور بکتربند گاڑیاں تباہ، تالباـ ن لاشیں اور چوکیاں چھوڑ کر بھاگ نکلے، وہی جواب دیا جائے گا جو بھارت کو دیا تھا، وزیر داخلہ محسن نقوی کا مسلح افواج کو خراج تحسین*

*💥پاکستان فوج کی طرف سے افغاـ ن فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری*


*🔵پاکستان نے تاـ لباـ ن فورسز کے غزنالی ہیڈ کوارٹر (نوشکی سیکٹر) کو نشانہ بنایا، سیکورٹی ذرائع*

*🌼تاـ لباـ ن کا غزنالی ہیڈ کوارٹر مکمل تباہ، سیکورٹی ذرائع*

*🟡تا ـ لباـ ن کے غزنالی ہیڈ کوارٹر میں موجود درجنوں تا ـ لبا ـ ن اور خارجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، سیکورٹی ذرائع*


مولانا فضلورحمان کہتے ھیں

کچھ حقائق آئینے کی نظر سے 

جب وزیر دفاع نے افغانستان کو دشمن کہا تو پھر دشمن جسے مرضی 
پھر تکلیف کیوں ۔
مولانا فضل الرحمن


مزید خبریں اور اپڈیٹس کے لیے ہمارا بلاگ وزٹ کرتے رہیں: Seher e Layyah

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

سحرلیہ کے بارے میں

سحر لیہ ایک مستند اور تازہ ترین خبری ویب سائٹ ہے جو لیہ اور پاکستان کے دیگر حصوں کی خبریں، تجزیے، معلومات اور عوامی دلچسپی کے موضوعات فراہم کرتی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم قارئین کو شفاف، بے لاگ اور معتبر معلومات فراہم کریں تاکہ آپ علاقے اور ملک کی خبریں بروقت جان سکیں۔