الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی
ابتدائی فہرست قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جاری کیں گئیں
ابتدائی فہرست پر اعتراضات 3 اپریل تک دائر کیے جاسکیں گے ۔ الیکشن کمیشن
سندھ: کی 103 جنرل نشستیں ہونگی
پنجاب: کی جنرل نشستیں 297 ہونگی
بلوچستان: کی جنرل نشستیں 51 ہونگی
خیبر پختونخواہ : میں جنرل نشستیں 99 ہونگی
حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت 30 دن کیلئے ہوگی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔