کالجوں میں جاکر سب کو چونا لگانے والا جعلی آرمی کیپٹن دھر لیا گیا
March 06, 2018
0
خفیہ اداروں نے ایف سی کالج یونیورسٹی سمیت کئی اداروں میں آرمی آفیسر بن کر آئی ڈی پیز اور متاثرہ قبائل کے نام پہ پیسے اکھٹے کرنے والے سجاد نامی جعل ساز کو گرفتار کرلیا۔
سابق لانس نائیک سجاد کے ساتھ لڑکیاں اور لڑکوں کا پورا گروپ تھا جو متاثرین کے نام پر دھوکے سے رقوم اکھٹی کرتا تھا۔
تعلیمی اداروں میں لیکچرز اور بھرم بازی کچھ تصاویر آپ خود دیکھیں
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔