*لیہ کی صحرائی تحصیل چوبارہ میں جہالت کی ایک اور مثال سامنے آگئی جائیداد میں حصہ مانگنے پر باپ نے پہلی بیوی کے بطن سےبیٹے کو کمرے میں قید کر دیا*
جائیداد کے معاملات میں اولاد والدین کی دشمن ہو جاتی ہے لیکن لیہ کی صحرائی تحصیل چوبارہ کے شہر میں سنگدل باپ نے پہلی بیوی کے بطن سے جوان بیٹے کو جائیداد میں حصہ مانگنے پر گھر سے ملحقہ ویران ڈیرہ کے کمرے میں بند کردیا اور دروازے کے ساتھ زنجیر لگا کر باندھ دیا جواں سال عرفان مجید اسی کمرے میں بول و بزار کرنے پر مجبور تھا اور کمرہ کی کھڑکی کی جالی کاٹ کر بنائی گئی جگہ سے اسے اسی گندگی سے آٹے کمرے میں کھانا دیا جاتا تھا اہل علاقہ کی نشان دہی پر تھانہ چوبارہ پولیس نے کاروائی کر کے لڑکے کو برآمد کرلیا ہے
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔