چیف جسٹس پاکستان نے بڑا حکم دیدیا پنجاب بھر میں ایک ہفتے میں عطائی ڈاکٹروں کو گرفتار کرنے کا حکم
سحرپاکستانApril 16, 2018
0
چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب بھر میں ایک ہفتے میں
عطائی ڈاکٹروں کو گرفتار کرنے کا حکم د یدیا
چیف جسٹس ثاقب نثا رنے پنجاب پولیس کو حکم دیاہے کہ ایک ہفتے میں عطائیوں کے خلاف کارروائی کر کے رپورٹ پیش کی جائے اورپنجاب پولیس عطائیوں کے خلاف سخت ایکشن کرے۔۔!!
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔