Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن ہیتھرو ائیرپورٹ سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

0


ایکسپریس نیوز کے مطابق لندن میں اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے لیے موجود سابق وزیراعظم نواز شریف اور صاحبزادی مریم نواز ہیتھرو ائیرپورٹ سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، نواز شریف غیرملکی ائیرلائن کی پرواز کیو آر 632 سے رات ایک بج کر پینتالیس منٹ پر بینظیر ایئرپورٹ پہنچیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.