Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Musakhel accident 7 murderبہت افسوس ناک خبر

سحرلیہ 0

راولپنڈی سے واپس میانوالی آتے ہوے موسی خیل کے نزدیک کیری ڈبہ اور ٹرک آمنے سامنے ٹکرانے کی وجہ سے ایک ہی گھر کے 7 افراد جن میں 4 مرد 2 خواتین اور 1 بچہ شامل تھا موقعہ پر وفات پاگے
ان سب کےلیے دعا کردے اللہ پاک سب کو جنت میں جگہ عطا فرماے اور ان کے   گھر والوں  کو صبر عطا فرماے آمین تمام افراد کا تعلق رکھی کلری سے تھا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.