Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

پنجاب میں غیر رجسٹرڈ حجام اور بیوٹی پارلرز کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ ڈیڈ لائن مقرر

سحرلیہ 0

پنجاب حکومت نے آئندہ برس سے صوبہ بھر میں غیر رجسٹرڈ حجام اور بیوٹی پارلرز کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹریشن کے لیے 31دسمبر کی ڈیڈلائن مقرر کردی 

👇👇

ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کے حکام نے بتایاکہ ہیپاٹائٹس اینڈ انفیکشن کنٹرول پروگرام کے زیر اہتما م صوبہ بھر میں پنجاب ہیپاٹائٹس ایکٹ 2018کے تحت پنجاب ہیپاٹائٹس رولز 2019کا نفاذ ہوچکاہے 

👇👇

اس قانون کے تحت حجام اور بیوٹی پارلرز کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ لازمی قرار دے دی گئی ہے ۔حکام نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ پنجاب بھر میں حجام اور بیوٹی سیلونز کی لازمی رجسٹریشن کی حتمی ڈیڈ لائن 31دسمبر 2021مقرر کی گئی ہے جس کے بعد غیر رجسٹرڈ حجام اور سیلونز کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

👇👇👇

پنجاب ھیپاٹائٹس ایکٹ 2018 کیا ھے 👉click here

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.