ناصر محمود کھوسہ ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ناصرمحمودخان کھوسہ ورلڈبینک کےآلٹرنیٹوایگزیکٹوڈائریکٹرہیں
ناصرمحمود کھوسہ چیف سیکریٹری پنجاب اور بلوچستان رہے
ناصر محمود کھوسہ کا پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کےچھٹےکامن سےتعلق ہے
سابق چیف سیکرٹری ناصرمحمود کھوسہ نگرا ں وزیراعلیٰ پنجاب ہونگے
ناصرکھوسہ2013 میں سابق وزیراعظم نوازشریف کےپرنسپل سیکرٹری رہ چکےہیں
ناصرکھوسہ نےانگلش لٹریچر،پبلک ایڈمنسٹریشن،ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کررکھی ہے
ناصرکھوسہ نےڈیولپمنٹ اکنامکس میں پنسلوانیایونیورسٹی سےا سپیشلائزیشن کیا
ناصر کھوسہ کے بھائی طارق مسعود کھوسہ ڈی جی ایف آئی اے ریٹائر ہوئے
ناصرکھوسہ کےدوسرےبھائی جسٹس آصف سعیدکھوسہ سپریم کورٹ کےسینیرجج ہ
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔