چوھدری ثاقب وریاہ اور پیر سید ثقلین شاہ ایم این اےکی زاتی کوششون اور خاص دلچسپی سے لیہ کے گریڈ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا مرحلہ پایاے تکمیل کو پہنچا ان کی نشاندھی اور مسلسل یادہانی کے پیش نﻇر سید ثقلین شاہ نے نیے گریڈ کی تقریب کے موقع پر خطاب کیا اس موقع پر حافﻇ جمیل اور عابد انوار علوی اور کثیر تعداد مین مسلم لیگی ورکرز نے شرکت کی
یاد رھے کہ چوھدری ثاقب وریاہ ایک منجھے ھوے سیاستدان ابھرتی ھوی نوجوان قیادت اور پی پی 282سے ام پی اے کے امیدوار ھین
لیہ گریڈ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کے موقع پر چوھدری ثاقب وریاہ اور پیر سید ثقلین شاہ کی شرکت اور خطاب
مئی 28, 2018
1
Tags


