پندھرویں صدی کا منفرد ماہِ رمضان جو شاید صدی مین ایک دوبار آتا ھے شاید
June 15, 2018
0
آج الوداع ہونے والا ماہِ مقدّس رمضان المبارک پندر ہویں ہجری صدی کی اپنی نوعیت کا منفرد ماہ ِ مبارک ہے جس میں چار کے بجائے پانچ بار جمعت المبارک کی آمد ہوئی ہے اس ماہِ مقدس میں کروڑہا مسلمانوں کو ایک ہی ماہ میں پانچ بار جمعۃ المبارک کی نماز پڑھنے اور روزہ رکھنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے
ایسے مواقع ایک صدی میں ایک یا دوبار آیا کرتے ہیں
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔