Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Multan جاوید ہاشمی کے مد مقابل تحریک انصاف کے عامر ڈوگر کو اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں نےجھٹکادیدیا

0


عام انتخابات کیلیے ملتان میں این اے 155 سے مخدوم جاوید ہاشمی اور پی پی 217 سے مخدوم شاہ محمود قریشی سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔منگل کو کاغذات کی جانچ پڑتال کے آخری روز متعدد امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی۔این اے 155 سے امیدوار عامرڈوگر، جاوید ہاشمی اور طارق رشید سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور کرلیے گئے ہیں۔ تحریک انصاف ٹکٹ ہولڈر عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ میرے کاغذات پرکسی اور نے نہیں بلکہ میری اپنی پارٹی کے رھنماوں نے اعتراضات لگائے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.