Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Imran called to rangersبنی گالا دھرنے والون نے اپنے حلقہ سے چاربسون مین اپنے ساتھی بلالیے

0


چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ

ملتان این اے 154 سے کارکنان کی بڑی تعداد اسلام آباد کیلئے روانہ ،زرائع

چار بسوں پر مشتمل قافلہ بنی گالا اسلام آباد کیلئے روانہ ہوا ہے، زرائع

ایک بس میں صرف خواتین جبکہ تین بسوں میں مرد کارکن بنی گالا پہنچ رہے ہیں، زرائع

اگر ٹکٹ نہ ملا تو غیر معینہ مدت تک بیٹھنے کیلئے تیار ہیں،مظاہرین کارکنان

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.