PTI عمران خان کی زندگی کا جامع خلاصہ اور موجودہ خلاصہ سنیے ایک سینیر سیاستدان کی زبانی
جون 25, 2018
0
ملتان:عمران خان جھوٹا ہے ، تحریک انصاف جھوٹ کا منبع ہے ، مسلم لیگ ن کے سینئررہنما جاوید ہاشمی کی پریس کانفرنس
ملتان:ٹکٹیں بیچنے کا کاروبارعمران خان نے شروع کیا آج بھی وہاں منڈی لگی ہوئی ہے ، جاوید ہاشمی
ملتان:عمران خان کی کوئی شخصیت نہیں جھوٹ کا منبع ہے ، جاوید ہاشمی
ملتان:عمران کو50 سال کے پراپیگنڈے کا پیغام ملا ہے ، اس کی غلطیوں پرکوئی اس کوروکنے والا نہیں ، جاوید ہاشمی
ملتان:میں نے اپنی قربانی دیکرعمران کواسمبلی اورسینٹ نہیں توڑنے دی ، جاوید ہاشمی
ملتان:قبل ازانتخابات دھاندلی کی جاچکی ہے ، جاوید ہاشمی
ملتان:مسلم لیگ ن نے کڑا وقت گزارا، اداروں سے جتنا زورلگ سکتا تھا لگالیا ، جاوید ہاشمی
ملتان:میں ڈنڈا چلاتا تھا جب عمران خان بات نہیں سنتا تھا ، جاوید ہاشمی
ملتان:اب عمران خان کے صرف آگے پیچھے پھرنے والے ہیں ، جاوید ہاشمی
ملتان:جوعمران خان کےساتھ شامل ہوجائے چاہے وہ لٹیرا کرپٹ ہو وہ پاک صاف ہوجاتا ہے ، جاوید ہاشمی
ملتان:لوٹ کھسوٹ کے سمبل عمران خان کے اردگرد بیٹھےہیں ، جاوید ہاشمی
ملتان:کرپٹ لوگوں کے درمیان عمران خان چاند کی طرح چمک رہا ہوتا ہے ، جاوید ہاشمی
ملتان:جوتحریک انصاف چھوڑدے اس کی جوں تک تلاش کرکے دکھاتےہیں ، جاوید ہاشمی
ملتان:میں نے چیف جسٹس کے سامنے کہا آپ بھاٹی گیٹ سے کونسلربھی نہیں بن سکتے ، جاوید ہاشمی
ملتان:مجھے لوگوں نے کہا آپ چیف جسٹس کونہیں جانتے میں نے کہا وہ میرا موڈ جانتا ہے ، جاوید ہاشمی
ملتان:چیف جسٹس نے پیارسے کہا آپ کرسی کا احترام کیا کریں میں نے کہا آپ سے زیادہ کرسی کا احترام کرنا جانتا ہوں ، جاوید ہاشمی
ملتان:میں نے کہا اس کرسی کا کیا احترام کروں جس نے پاکستان توڑنے والے اورآمروں کوتحفظ دیا ، جاوید ہاشمی
ملتان:اسی کرسی نے پرویز مشرف کوتحفظ دیا، چیف جسٹس کے سامنے 70 سالہ تاریخ دہرائی توچپ کرکے سنتے رہے ، جاوید ہاشمی
ملتان:اصغرخان کیس میں میرا نام ہی نہیں اورمجھے بلالیا ، جاوید ہاشمی
ملتان:ایف آئی اورنیب بالکل بکواس ہے ، جاوید ہاشمی
ملتان:نوازشریف کا احتساب بالکل ہونا چاہئے لیکن یہ موقع پرانتقام ہورہا ہے ، جاوید ہاشمی
ملتان:جمہوریت کی جنگ جی ٹی روڈ پرختم ہوجاتی اگرنوازشریف گھربیٹھ جاتے ، جاوید ہاشمی
ملتان:عمران خان نے ایک پٹواری سے 20 سے 30 کروڑلیکرپنڈی کا ٹکٹ دیا ، جاوید ہاشمی
ملتان:آج بھی کہتا ہوں نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں اورکھڑا رہوں گا ، جاوید ہاشمی
ملتان:حلقہ 158 سے باآسانی الیکشن جیت سکتا تھا پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا کوئی بات نہیں ، جاوید ہاشمی
ملتان:میں نے ہمیشہ حلقے کی سیاست پرملکی سیاست کوترجیح دی ہے ، جاوید ہاشمی
ملتان:میرا مشن جمہوریت کی بقا ہے ، جاوید ہاشمی
ملتان:آمریت کے سایوں سے جمہوریت کومکمل طورپربچانہیں لوں گا تب تک لڑتارہوں گا ، جاوید ہاشمی
ملتان:زعیم قادری کوتھوڑا صبرکرنا چاہئے تھا ، جاوید ہاشمی
ملتان:زعیم قادری سے دلی ہمدردی ہے،جاوید ہاشمی
ملتان:یہ جواب پارلیمنٹ آرہی ہے اس کا پہلے سے ہی بیڑہ غرق کردیا گیا ہے ، جاوید ہاشمی
ملتان:پوری قوم کوکہوں گا مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں ، جاوید ہاشمی
ملتان:مسلم لیگ ن نے جوپاکستان کی ترقی کا جوپہیہ چلایا ہے اسے جام نہیں ہونے دیں گے ، جاوید ہاشمی
ملتان:میرے کاغذات پرکسی ایک جانب سے اعتراض نہیں اٹھایا گیا کیونکہ میں نے کچھ چھپایا نہیں ، جاوید ہاشمی
ملتان: میری خواہش انتخابی سیاست نہیں مسلم لیگ ن سے اپنے نسلوں کے رشتوں کی بحالی تھی ، جاوید ہاشمی
Tags

