پہلا حادثہ
افسوس ناک خبر
بورےوالا 114 ای بی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی چیئرمین یو سی 41 نثار ولیکا قتل۔چیئرمین نثار ولیکا گاوں میں جنازہ پڑھ کر آر تھے۔گاوں سے باہر نامعلوم افراد نے انکی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں نثار ولیکا فائرنگ سے موقع پر جانبحق ہوگئے

