Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Electionالیکشن کمیشن نےضابطہ اخلاق تیارکرکے پیمراکو الیکشن نشریات کے بارے سخت ھدۃیات جاری کردین

سحرلیہ 0


سات بجے سے پہلے الیکشن نتائج میڈیا چینلز پر دیکھانے پر پابندی عائد۔

پابندی میڈیا سے متعلق نئے ضابطہ اخلاق کے مطابق عائد کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن

چیف الیکشن کمیشنر سردار محمد رضا سے چئیرمین پیمرا سلیم بیگ کی ملاقات میں فیصلہ۔

الیکشن کمیشن شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کو یقینی بنائے گا۔ چیف الیکشن کمیشنر

میڈیا ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پولنگ کے روز خصوصی طور پر میڈیا سیل قائم کرے گا۔ الیکشن کمیشن

الیکشن سیل سے فوری طور پر میڈیا کو معلومات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

ملاقات میں ممبر پیمرا اشفاق جمانی اور سیکریٹری الیکشن کمیشن بھی موجود تھے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.