Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Miss conduct الیکشن کمیشن نےانتخابی عملےکےمس کنڈکٹ پرسزاکا تعین کرلیا

سحرلیہ 0

انتخابی عملے کا کوئی اہلکار کاغذات میں ردو بدل کرے جان بوجھ کر بیلیٹ پیپر پر سرکاری مہر کو خراب کرنا جرم ہو گا،الیکش کمیشن


بیلیٹ پیپر اٹھانا، دوسرا بیلیٹ پیپر ڈالنا، بیلیٹ باکس کی سیل توڑنا، مہر کے ساتھ جعل سازی بھی جرم تصور

انتخابی عملہ کو 6 ماہ قید اور ایک لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی
الیکشن کمیشن


ووٹر کو مجبور کرنا، ووٹ اور انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونا غیر قانونی ہو گا
الیکشن کمیشن


ان جرائم میں انتخابی عملے کو 2 سال قید 1 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں گی،الیکشن کمیشن


ووٹر کی رازداری کو افشاں کرنا، بیلیٹ پیپر پر لگائی گئی مہر بارے کسی کو اطلاع دینا بھی غیر قانونی
الیکشن کمیشن

ووٹوں کی گنتی کے وقت کسی امیدوار یا ان کے حق میں ووٹ ڈالے جانے کی اطلاع دینے پر 6 ماہ قید یا ایک لاکھ کا جرمانہ ہو گا
الیکشن کمیشن
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.