Simple way to check your voting areaووٹ چیک کرنے کا آسان طریقہ
جولائی 21, 2018
0
http://www.seherelayyah.com/2018/03/blog-post_23.html
ووٹ چیک کرنے کا طریقہ
1. اپکا ووٹ کہاں رجسٹرڈ ہے دیکھنے کے لئے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8300 پر SMS کریں
2. الیکشن کمیشن کی طرف سے آپکو اپکا ووٹنگ ایریا پتا چل جائے گا
8. الیکشن کمیشن کے آفس کا پتہ دیکھنے کے لئے اس لنک سے اپنے صوبے کی لسٹ ڈاون لوڈ کریں https://www.ecp.gov.pk/frmGenericPage.aspx?PageID=29
Tags

