Result transmission system for pp282رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم اورپولنگ اسٹیشنون کی صورتحال
جولائی 24, 2018
0
لیہ:حلقہ این اے 187 میں 360 پولنگ سٹیشن ھیں جس میں 66 مردانہ 64 زنانہ اور 230 کمبائنڈ پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ھیں
لیہ:حلقہ این اے 187 میں 360 پولنگ اسٹیشن کے لئے 1068 پولنگ بوتھ بنائے گئے ھیں جس میں 577 مردانہ اور 491 زنانہ بوتھ بنائے گئے ھیں
لیہ:حلقہ این اے 187 میں ٹوٹل ووٹ کی تعداد 457525 ھے جس میں 258747 مردانہ ووٹ جبکہ 198778 زنانہ ووٹ ھیں
لیہ:حلقہ پی پی 282 کے لئے 128 پولنگ سٹیشن بنائے گئے ھیں جس میں 23 مردانہ 22 زنانہ اور 83 کمبائنڈ پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ھیں
لیہ:حلقہ پی پی 282 میں 380 پولنگ بوتھ بنائے گئے ھیں جس میں 209 مردانہ اور 171 زنانہ پولنگ بوتھ ھیں
لیہ:حلقہ پی پی 282 میں ٹوٹل ووٹوں کی تعداد 169524 جبکہ 95959 مردانہ اور 73565 زنانہ ووٹ ھیں
لیہ: حلقہ این اے 187 اور پی پی 282 کے 96 پولنگ سٹیشنز میں سے 8 اے کیٹیگری اور 36 بی کیٹیگری اور 52 سی کیٹیگری کے لئے حساس قرار
Tags






