شہباز شریف نے پارٹی قیادت کا ھنگامی اجلاس آج ماڈل ٹاؤن لاہور طلب کرلیا اھم فیصلہ متوقع ھے
August 06, 2018
0
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قیادت کا اجلاس آج ماڈل ٹاؤن لاہور طلب کر لیا ، اجلا س میں ن لیگ نئے سرے سے اپنی حکمت عملی طے کرے گی اور مشاورت کی جائے گی کہ اتحادی سیاست سے ن لیگ کو خسار ے کا سامنا ہوگا یا فوائد ملنے کا امکان ہے۔ اور وزیراعطم کیلیے نمبرز پورے کرنے کیلیے لایحہ عمل بنایا جاییگا
پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پچ پر کھیل کر کیسے حکومت بنانے کے عمل کو احسن طریقہ سے نمٹاسکتے ھین
زرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اپوزیشن کرنے سے ن لیگ کو پنجاب میں دوسری جماعتون کے ارکان اور کارکنا ن کی طرف سے شدید تنقید کا سا مناہے ۔
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔