تونسہ بیراج پر نایاب انڈس بلاینڈ ڈالفن کاکامیاب ریسکیو اپریشن کردیاگیا جانیے دلچسپ تفصیل
August 06, 2018
0
ہیڈ تونسہ بیراج کے زیریں علاقے میں ماہی گیروں کے ڈوری والے کنڈے میں ڈولفن پھنس گئ ۔
نایاب انڈس بلائنڈ ڈالفن کو کامیابی کے ساتھ ریسکیو کر کے واپس دریائے سندھ میں چھوڑ دیا گیا
ً ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد ڈالفن ٹیم کے ارکان ایک نو جوان مادہ ڈالفن کو بچانے میں کامیاب ہو گیے
بچائی جانے والی ڈالفن کا قد 3 فٹ 4 انچ تھا ۔
ہیڈ تونسہ بیراج پر ڈالفن ریسکیو ٹیم کی یہ تیسری کامیاب کوشش ہے
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔