وزیراعظم صاحب پاکستان کی عوام دکھ اور کرب سے گزر رھی ھے انکی تکلیف محسوس کرین* پاکستان کےوزیراعظم نے اپنی ھی قوم کو دھمکیان دینا شروع کردین* تفصیلات کیلیے لنک اوپن کرین
November 01, 2018
0
نیازی صاحب آپ نے تو کھا تھا آپ دھرنہ دین ھم کنٹینر
دینگے کھانا دینگے اب کیا ھوئا ایک ھی دھرنے مین ایکشن کی دھمکی
حیرت ھے
اس وقت قوم دکھ اور کرب سے گزر رھی ھے ان کا دکھ سمجھین ان کا مداوا کرین
دھمکیان مت دین
قوم جاے تو جاے کھان
خاتم النبیین نہ پڑھنا
قادیانی مشیرمقررکرنا
اسرائیلی جہازکی آمد
گستاخ رسول کی رہائی یہودی ایجنڈے کا حصہ ہے۔
إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِلَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ(الشعراء-54)
(فرعون نےکہاتھا)یہ چھوٹی سی جماعت ہے
اورآج کےفرعون عمران کابھی یھی کہناھے
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔