Million march, a new challenge for pti govt, today called a meeting from leaders further details...........see more
November 15, 2018
0
ملین مارچ کی تیاریاں، ایم ایم اے کا مشاورتی اجلاس آج شام منصورہ میں ہوگا
اجلاس میں مولانا فضل الرحمن ، لیاقت بلوچ سمیت ایم ایم اے میں شامل جماعتوں کے قائدین شریک ہوں گے
اجلاس میں کل لاہورمیں ہونیوالے ملین مارچ کی تیاریوں اورمشترکہ اعلامیہ کا جائزہ لیاجائیگا
اجلاس میں شرکت کے لئے مولانا فضل الرحمن آج دوپہرلاہورپہنچیں گے
لاہور:سینے میں تکلیف کے باوجودمولانا فضل الرحمن اجلاس اورملین مارچ میں شریک ہوں گے
لاہور:ملی یکجہتی کونسل ، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے قائدین بھی مشاورتی نشست میں شریک ہوں گے
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔