کورونا وائرس کی وبا سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کے باعث پاکستان کی وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سال 2021 میں میٹرک کے امتحانات کے نصاب میں کمی کر دی جائے گی جس کے نتیجے میں طلبہ کو سہولت فراہم ہوگی۔
اس سہولت سے سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانیوں سمیت وہ تمام طلبہ مستفید ہوں گے جنہوں نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت امتحانات دینے ہیں۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔