گوجرہ
لیہ:چوک اعظم وارڈ نمبر 4 کی رہائشی فیملی گوجرہ موٹروے پر حادثے کا شکار 5 افراد جاں بحق
لیہ:حادثہ لاہور سے واپسی پر پیش آیا جس میں عمران، عرفان ،حاجی عیسی، محمد یعقوب، اور خاتون زینب بی بی جان بحق ہوگئے
لیہ:حادثے میں 1 کم سن بچہ بھی شدید زخمی ہوا ہے جس کو تحصیل ہسپتال گوجرہ منتقل کر دیا گیا
لیہ:وارڈ نمبر 4 کی رہائشی اوڈ فیملی اپنے بیٹے عمران کو لیبیا کے لئے ائیرپورٹ چھوڑنے گئے تھی
لیہ:فلائٹ 4 دن لیٹ ہونے کی وجہ سے لاہور سے واپسی پر موٹروے پر حادثہ پیش آیا
لیہ:تمام لاشوں کو چوک اعظم منتقل کیا جا رہا ہے گھر میں کہرام مچ گیا علاقے کی فضا سوگوار
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔