Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

چوک اعظم ۔محکمہ لائیو اسٹاک کے زیر اہتمام لیہ بھر میں ویٹرنری ھسپتال میں ڈینگی مار سپرے کیا گیا

سحرلیہ 0

لیہ چوک اعظم ۔محکمہ لائیو اسٹاک کے زیر اہتمام لیہ بھر میں ویٹرنری ھسپتال میں ڈینگی مار سپرے کیا گیا مزید جانتے ھیں اپنے نماٸندہ طارق نفیس کی رپورٹ میں  
  ضلع بھر کی طرح چو ک اعظم ویٹرنری ھسپتال میں بھی ڈینگی ڈے کے حوالے سے صفائی ستھرائی اور سپرے کیا گیا ہےاس موقع پرڈپٹی ڈاٸریکٹر ڈاکٹر افراھیم ویٹرنری ڈاکٹر احسان الحق اور میاں ثقلین مشتاق نےموجود عملہ میں ڈینگی ڈے کے حوالے سے آگاھی دی اور ویٹرنری ھسپتال کی عمارت  اور لان میں ڈینگی سپر ےکروایا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.