Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Universities in all districs of Punjab. پاکستان کی ہرضلع میں یونیورسٹی

سحرلیہ 0


عوام کو خوش کرنے کے لئے اہم فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہر ضلع میں یونیورسٹی کے فوری قیام کیلئے ہدایات جاری کردیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے محکمہ ہائر ایجوکیشن کو صوبے کے 17 اضلاع میں نئی یونیورسٹی بنانے کیلئے کام شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جس کیلئے متعلقہ ضلع کے پوسٹ گریجوایٹ کالجز کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے یا سرکاری جامعات کے سب کیمپسز کو اپ گریڈ کرکے یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔


 عوام کو خوش کرنے کے لئے اہم فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہر ضلع میں یونیورسٹی کے فوری قیام کیلئے ہدایات جاری کردیں۔۔۔۔ مکمل تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.