Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

فرشتے کن کیلئے رحمت کی دعا کرتے ھیں🤲🏻؟* *👇🏻👇🏻👇🏻*

سحرلیہ 0

 


*1- باجماعت نماز کا انتظار کرنے والوں کیلئے*

*(بخاری647)*


*2- اگلی صفوں میں نماز ادا کرنے والوں کیلئے*

*(ابوداؤد664)*


*3- صف کی دائیں جانب کھڑے ھونے والوں کیلئے*

*(ابوداؤد767)*


*4- صفوں میں مل کر کھڑے ھونے والوں کیلئے*

*(ابن ماجہ995)*


*5- نماز سے فارغ ھوکر جاۓ نماز پر بیٹھنے والوں کیلئے (حتی کہ وہ اٹھ جائیں یا بے وضو ھو جائیں)*

*(ابوداؤد471)*


*6- لوگوں کوخیروبھلائی کی تعلیم دینے والوں کیلئے*

*(ترمذی2687)*


*7- مریضوں کی عیادت کرنے والوں کیلئے*

*(صحیح ترمذی775)*


*8- روزے کیلئے سحری کھانے والوں کیلئے*

*(صحیح الجامع الصغیر1844)*


*9 - نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والوں کیلئے*

*(ابن ماجہ907)*


*اللہ رب العزت ھمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرمائے جن کیلئے فرشتے رحمت کی دعائیں کریں*

*آمین‎ ‎يا رب العالمين*

Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.