Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائی کوانڈو پلیئر فخر پاکستان ماہم آفتاب انتقال کر گئیں

سحرلیہ 0

 

وہاڑی سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائی کوانڈو پلیئر کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔

ماہم آفتاب نے جرمنی، ایران اور بھارت سمیت دیگر کئی ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

گزشتہ 4 ماہ سے ماہم آفتاب برین ٹیومر کی وجہ سے مختلف اسپتالوں میں زیر علا ج رہیں۔

انہوں نے پاکستان آرمی کی نمائندگی کرتے ہوئے ملکی سطح پر بھی کئی میڈلز اپنے نام کیے۔

2017 میں انکی شادی ہوئی اور 2018 میں انکو اللہ نے ایک بیٹا عطاء کیا

ان کے انتقال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

Complete profile Maham Aftab👇👇👇




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.