Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

مریم نواز آرہی ہے شیڈول طے نیندیں حرام ہوگئیں پورے پاکستان میں جلسوں کا شیڈول دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

سحرلیہ 0


 لاہور(سحر پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں شیڈول جلسے میں پارٹی کی نائب صدر مریم نواز لاہور سے براستہ گرینڈ ٹرنک (جی ٹی) روڈ پہنچیں گی۔گوجرانوالہ جلسے کے لیے مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں کیپٹن( ر) صفدر، خرم دستگیر، جاوید لطیف اور دیگرپارٹی ارکان شریک ہوئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں جلسہ جناح سٹیڈیم میں کرنےکافیصلہ کیاگیا جب کہ مریم نواز جی ٹی روڈ سے ریلی کی شکل میں لاہور سے گوجرانوالہ پہنچیں گی۔ اسکے بعد پورے پاکستان میں جلسے ہوں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.