Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

’’میری گرفتاری کی صورت میں نوجوان یہ کام کریں‘‘ مریم نوازشریف نے سخت ہدایات جاری کردیں

سحرلیہ 0


 لاہور (سحرپاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نوجوانوں کو ہدایت کی ہے کہ ان کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی کا علم نہ گرنے دیا جائے۔


مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے پارٹی کے نوجوان رہنماؤں نے جاتی عمرہ میں ملاقات کی۔ مریم نواز نے آئندہ آنے والے مہینوں میں احتجاجی مہم کے لئے پارٹی کے نوجوانوں کو متحرک کرنے کے لئے لائحہ عمل تشکیل دیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے رہنماؤں نے بہت قربانیاں دیں ہیں، اب نوجوانوں کہ باری ہے کہ وہ اس تحریک میں اپنا حصہ ڈالیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی گرفتاری کی صورت میں مسلم لیگ (ن) کا نوجوان پارٹی کے علم کو گرنے نہ دے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.