نوازشریف ایک بار پھر سیاست میں متحرک ہیں، کچھ روز سے وہ پاکستان آرمی پر تابڑ توڑ حملے کررہے ہیں وہیں انہوں نے کچھ قومی راز بھی اگلے ہیں ، کچھ انہوں نے دعوے بھی کئے ہیں جیسے انہوں نے گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ ٹام ہاک میزائل انہوں نے بنوایا، جے ایف سیون تھنڈر بھی انہوں نے بنوایا، جتنے بھی میزائل ہیں ان میں زیادہ تر انہوں نے بنوائے۔
نوازشریف نے گزشتہ روز لندن میں ایک میڈیا ٹاک کے دوران دعویٰ کیا کہ ٹام ہاک میزائل میں نے بنوایا تھا،وہ میزائل بلوچستان سے ہم لے کر آئے تھے جب کلنٹن نے افغانستان پر راکٹ چلائے تھے، ہمیں ایک ثابت مل گیا ، ہم نے اسکی انجینئرنگ کی ۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔