Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

ایک خواجہ سرا کیلیئے 23 قتل

سحرلیہ 0

 

ایک خواجہ سرا کیلیئے 23 قتل 

خیبر پختون خواہ کے علاقے کوہاٹ میں ایک شادی کی تقریب کے دوران خواجہ سرا چاہت بلوچ کے ڈانس پر دو پارٹیوں میں جھگڑا شدت اختیار کر گیا، دو طرفہ فائرنگ سے سات افراد جاں بحق اور دلہا سمیت دیگر افراد زخمی بھی ہوۓ ۔۔ پولیس نے خواجہ سرا چاہت بلوچ کو ذمہ داران میں شامل کرتے ہوۓ ضلع بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خواجہ سرا چاہت بلوچ کی وجہ سولہ افراد پہلے بھی قتل ہو چکے ہیں-

چاہت بلوچ ایک خواجہ سرا ہے، ہمیں سوچنا ہو گا کہ ہم جنس پرستی کا یہ انجام کافی ہے یا عبرت کیلیئے مزید مردوں کا قتل درکار ہے؟

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.