Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

خبردار۔‏ماسک کا استعمال نہ کرنے پر بھاری جرمانہ عائد قانون آج سے نافذ

سحرلیہ 0

 


*‏ملک میں کورونا کےبڑھتے خطرات کے پیش نظر این سی او سی کے اہم فیصلے*


‏ماسک کا استعمال نہ کرنے پر 100روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ، این سی او سی


‏اِن ڈور شادی کی تقریبات پر 20نومبر سے31جنوری 2021 تک پابندی عائد


‏شادی تقریبات میں ایس اوپیز پر سختی سےعمل درآمد بنانا لازمی ہوگا، این سی او سی


‏آؤٹ ڈور شادی تقریبات  میں ہزار سے زائد افراد کی شرکت ممنوع ہوگی، این سی او سی


‏کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور ملتان ‏،حیدرآباد، گلگت، مظفرآباد، میرپور، پشاور اور کوئٹہ،‏ گوجرانوالہ، گجرات، فیصل آباد، بہاولپور اور ایبٹ آباد میں بھی حکمت عملی کا اطلاق ہوگا


‏سرکاری ونجی دفاتر میں 50فیصد عملے کو گھر سے کام کرنےکی ہدایت، این سی او سی


‏سرکاری ونجی دفاتر میں 50 فیصد عملہ کام کرے گا، این سی او سی



‏فیصلوں پر عمل درآمد 7 نومبر سے شروع ہوگا اور 31جنوری 2021 تک جاری رہے گا


‏بند جگہوں پر شادی کی تقریبات پر 20نومبر سے31جنوری 2021 تک پابندی عائد

Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.