ویب ڈیسک: شادی سےپہلے لڑکے اور لڑکی کی سکریننگ کا قانون جلد لایا جائےگا، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی گفتگو کہ کہتی ہیں کہ
👇👇👇👇👇👇
دنیا میں تھیلسیمیا کا سب سے بڑا پروگرام ہمارے ہاں چل رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس مرض کے حوالے سے پی سی ہوٹل میں آگاہی تقریب ہوئی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ دنیا میں سب سے پہلے پیدائش سے قبل بچے میں اس مرض کی تشخیص کا عمل پاکستان نے شروع کیا
👇👇👇👇👇👇
اس کے حوالے سے ھم نے فری ٹیسٹ کے لیے بہت کام کیا۔
۔
انہوں نے اعلان کیا کہ شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کی سکریننگ کا قانون جلد پاس کروا کے لاگو کروایا جائے گا، ان کا مزید کہنا تھا کہ طب کے شعبہ میں تحقیق کی بہت ضرورت ہے، ہمیں ان بیماریوں پر تحقیق کی ضرورت ہے جو ہمارے ہاں زیادہ ہیں
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔