موٹر سائیکل چلانے والوں کو نئی پابندی کا سامنا
تفصیلات کے مطابق ھیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والوں کو پٹرول پمپس سے پٹرول فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی
ڈپٹی کمشنر لاہور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
ضلع لاہور میں ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والوں کو پٹرول پمپس سے پٹرول فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی
ڈپٹی کمشنر لاہور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیاھے
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔