محکمہ تعلیم کے مزید 3 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی
گریڈ 18 سے 19 میں ترقی پانے والے ملازمین کومبارکباد ملنے کا سلسلہ جاری ہے
محمد رفیق خان مشوری صاحب
سابق ڈپٹی ڈی ای او
سید نادر شاہ صاحب گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول لدھانہ
کلثوم مصطفی صاحبہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول
*محکمہ تعلیم کالج کیڈر میں ضلع لیہ کے پانچ اسسٹنٹ پروفیسرز BS-18 کو ایسوسی ایٹ پروفیسر BS-19 میں ترقی دے دی گئی۔*
گریڈ 18 سے 19 میں ترقی پانے والے
پروفیسر نیک محمد (لیہ کالج)
پروفیسر غلام یسین(چوک اعظم کالج)
پروفیسر محمد اسحاق(چوک اعظم کالج)
پروفیسر میاں اکرم (چوک اعظم کالج)
پروفیسر بشارت احمد (فتح پور کالج)
شہری اتحاد چوک اعظم کی طرف سے مبارکباد
محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے گریڈ 19 میں پروموٹ ہونے والے پروفیسر صاحبان خاص طور پر پروفیسر غلام یاسین صاحب، محترم محمد اسحاق صاحب اور میاں محمد اکرم صاحب گورنمنٹ کالج چو ک اعظم کو شہری اتحاد چوک اعظم کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد -اس موقع پر شہری اتحاد چوک اعظم پروفیسر صاحبان کی محکمہ تعلیم میں خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہے بچوں کی تعلیم و تربیت میں شہر آ پ کے کردار کو عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے
منجانب
محمد عمرشاکر سرپرست اعلیٰ شہری اتحاد چوک اعظم
ملک مزمل تھہیم چیئرمین مجلس عاملہ شہری اتحاد چوک اعظم
عابد حسین کھرل صدر شہری اتحاد چوک اعظم
فاروق ھاشمی جنرل سیکرٹری شہری اتحاد چوک اعظم
حافظ محمد اکرام صدر یوتھ ونگ شہری اتحاد چوک اعظم
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔