چوک اعظم قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کی العزیزیہ ریفرنس میں باعزت بریت پر پبلک سیکرٹریٹ انشااللہ ایم این اے حلقہ 182 سید ثقیلن شاہ بخاری صاحب ( ڈیرہ چوہدری اعجاز احمد گل) پر شکرانہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا.
صدر تقریب چوہدری اعجاز احمدگل نے میاں نواز شریف کی بریت کو حق اور سچ کی فتح کرار دیا
تقریب سے چوہدری سلیم سبحان سابق یوسی چیئرمین رانا خورشید احمد اور میاں یاسین آزاد نے بھی خطاب کیا اور حاجی سلیم اسماعیل نے ملک و قوم کی بہتری اور قائد میاں نوازشریف صاحب و ن لیگ کامیابی کیلئے خصوصی دعا کی
کارکنان نے خوشی میں میاں نواز شریف صاحب اور انشااللہ ایم این اے کے حق میں پرجوش نعرہ بازی بھی کی .
تقریب میں یوتھ ونگ یوتھ میڈیا ٹیم سوشل میڈیا ٹیم اقلیتی ونگ کے عہدیدارن و کارکنان مسلم لیگ ن نے کثیر تعداد میں شرکت کی . تقریب کے آخر پر مٹھائی اور بریانی تقسیم کی گئی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔