*لودھراں کے علاقے دنیا پور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی6 سالہ بچی عاصمہ کی لاش قریبی جوھڑسےبرآمد
February 25, 2018
0
*لودھراں کے علاقے دنیا پور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی6 سالہ بچی کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا،6 سالہ عاصمہ کا قاتل کوئی اور نہیں بلکہ اس کا چچا زاد بھائی(کزن)ہے* ۔ تفصیلات کے مطابق 6 سال کی عاصمہ کو 19 فروری کو اغوا کیا گیا تھا، ملزم حیدر نے اغوا کے بعد بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایااور پھر قتل کرکے لاش جوہڑ میں پھینک دی تھی،بچی کی لاش جمعہ کی شام کو گھر کے قریب جوہڑ سے ملی تھی۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔