نواز شریف کو الیکشن کمشن کی جانب سے ڈیی نوٹیفائی کرنے کے خلاف درخواست کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر
لاہور : درخواست ماہر قانون اے کے ڈوگر کی جانب سے دائر کی گئی
لاہور : الیکشن کمیشن نے 28 جولائی کو غیر قانونی طور پر نواز شریف کو ڈی نوٹیفائی کیا، درخواست گزار
لاہور : آئین کے آرٹیکل 95 اے کے تحت وزیر اعظم کو صرف عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے ہی ہٹایا جا سکتا ہے، درخواست گزار
لاہور : نواز شریف کو عوام اور ممبران قومی اسمبلی نے اپنے ووٹوں سے وزیراعظم منتخب کیا، درخواست گزار
لاہور : الیکشن کمیشن کے 28 جولائی کے نواز شریف کی اہلیت سے متعلق نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
لاہور : اہم نوعیت کا معاملہ ہے، عدالت فل بنچ تشکیل دے. استدعا
لاہور :عدالت کیس کی جلد سماعت کی استدعا بھی منظور کرے. استدعا
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔