Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

نادرا پاکستان کا ایک انقلابی قدم نیا معاھدہ کرلیا

0
نادرا اور پاکستان پوسٹ آفس کے درمیان معائدہ

نادرا نے دہی علاقوں میں 200 ڈاخانوں میں شناختی کارڈ بنانے کی سہولت فراہم کر دی: ترجمان نادرا

ملک بھر سے مختلف 200 ڈاخانوں کا انتخاب کیا گیا ہے: ترجمان نادرا

اس سہولت کو بتدریج تمام ڈاخانوں تک بڑھایا جائے گا: ترجمان نادرا

اس معائدے کے تحط ملک بھرمیں جون 2017  میں مشاہدے کی بنیاد پر  10 کا ونٹرز کا قیام کیا گیاتھا: ترجمان نادرا

اس معاہدے کی کامیابیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکو توسیع اور وسیع کیا گیا ہے: ترجمان نادرا

عوام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے اب مزید 200 کاونٹرز کو پوسٹ آفس میں قائم کیا جائے گے:ترجمان نادرا

نادرا اور پاکستان پوسٹ کا ان سینٹرز کو دہی اور پسماندہ علاقوں میں کھولنے کا اقدام کا بنیادی مقصد تمام لوگوں کے رجسٹریشن کو سہل بنانا ہے:

ایسے تمام کاونٹرز پہلی مرتبہ کارڈ بنانے کے علاوہ ہر قسم کی پراسسنگ کرینگے:

یہ ایک انقلابی قدم ہے جو لوگوں کی سہولت اور آسان رسائی کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔  ترجمان نادرا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.