میاں نواز شریف کی رہائی
جیسے ہی یہ خبر ٹی وی پر چلی لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جی ہاں میاں نواز شریف کو نیب کی طرف سے دی گئی سزا کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کر دیا تاہم میاں نواز شریف کی رہائی کی خبر نے لیگی کارکنوں کو بھنگڑے ڈالنے پر مجبور کر دیا
تاہم یہ بات بھی حقیقت ہے کہ میاں نواز شریف ہی وہ واحد لیڈر ہے جو آج بھی پاکستانی عوام کے دلوں پہ راج کر رہا ہے اور عوام یقینا نواز شریف سے والہانہ پیار کرتی ہے اسی لئے تو میاں نواز شریف ہی وہ رہنما ہے جو تین دفعہ وزیر اعظم بنا تاہم پاکستانی عوام کے مطابق نواز شریف کو ایک سازش کے تحت انتخابی عمل سے باہر رکھا گیا تاہم اب اگر یقینا یہ کہا۔ جائے کہ میاں نواز شریف کی رہائی سے کارکنوں کے دلوں میں نئی تازگی پیدا ہو گئی اور کہا جا رہا ہے کہ میاں نواز شریف کی رہائی سے حکومت کے لئے مزید مشکلات پیدا ہونگی اور حکومت ان مشکلات کا سامنا کیسے کرے گی یہ بات بھی آنے والا وقت بتائے گا تاہم اب دیکھتے ہیں کہ پاکستانی سیاست کے میدان میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا یہ بات بھی مستقبل میں ہی پتہ لگ سکے گی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔