Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

کروڑون دلون پرراج کرنے والی بھارتی اداکارہ سری دیوی انتقال کر گئیں

0

ممبئی کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بھارتی اداکارہ سری دیوی انتقال کر گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کی عظیم اداکارہ سری دیوی انتقال کر گئی ہیں۔ سری دیوی کی عمر 54 سال تھی اور وہ بھارتی شہر ممبئی میں رہائش پذیر تھیں۔ سری دیوی کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث واقع ہوئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.