لیہ:جلسے میں جیالوں کے جیے بھٹو کے نعرے
لیہ: پارٹی نمائندگان وجیالوں کی کثیر تعداد میں شرکت
لیہ:میرے نانا اور والدہ محترمہ شہید بی بی کا ساتھ دینے والے جیالوں کی قدر کرتا ہوں،بلاول بھٹو
لیہ:وعدہ کرتا ہوں کہ عوام کی امیدوں پر پورا اتروں گا، بلاول بھٹو
لیہ:پیپلز پارٹی پاکستان کے ہر طبقے کی ترجمانی کرتی ہے، بلاول بھٹو
لیہ:پارٹی ہمیشہ عوام کے حقوق کیلیے جدوجہد کرتی رہے گی، بلاول بھٹو
لیہ:پارٹی میں شمولیت کی دعوت ہر پاکستانی کو دیتا ہوں، بلاول بھٹو
لیہ:63 فیصد نوجونوں کو خصوصا پارٹی میں شمولیت کی دعوت عام دیتا ہوں، بلاول بھٹو
لیہ:آئیں مل کر روشن پاکستان کا قیام عمل میں لائیں، بلاول بھٹو
لیہ:پیپلز پارٹی 50 سال سے عوام کی خدمت کیلیے قربانیاں پیش کرتی آئی ہے، بلاول بھٹو
لیہ:پاکستان میں اب ہر جگہ مایوسی کی فضا قائم ہوچکی ہے، بلاول بھٹو
لیہ:پاکستان کی ترقی کیلیے مثبت کردار ادا کرنا میرا فرض ہے، بلاول بھٹو
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔