کروڑ لعل عیسن کمیٹی چوک پر کار موٹر سائیکل میں تصادم
سحرپاکستانمارچ 10, 2018
0
کروڑ لعل عیسن کمیٹی چوک پر کار موٹر سائیکل میں تصادم
تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی
زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل
پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کی
حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیس آیا