چوبارہ...چوک اعظم میں عالیہ رشید عرف علی بھائی پر فائرنگ
چوبارہ..فائرنگ نامعلوم افراد کی طرف سے کی گئی
چوبارہ ...فائرنگ چک نمبر 280 ٹی ڈی اے کے قبرستان میں کی گئی
چوبارہ ...گولی لگنے سے عالیہ رشید شدید زخمی گولی ٹانگوں میں لگی
چوبارہ ...ریسکیو 1122 نے زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا
چوبارہ ...پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔