پولیس نے زخمی عالیہ رشید کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا
مقدمہ نمبر155/18 بجرم
324 ت پ 109 ت پ درج کر دیا گیا
میرے خاوند عبدالشکور نے مجھ پر عباس سندھو کے کہنے پر قاتلانہ حملہ کیا ھے عالیہ رشید عرف علی بھائیپولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
ملزم عبدالشکور دبئی میں رھتا ھے اس کے دبئی فرار ھونے کا خدشہ ھے مدعیہ
الیکٹرانک میڈیا لیہ
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔