بریکنگ نیوز: نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔پہلی مرتبہ سادہ کارڈ فری ارجنٹ سادہ کارڈ 1150 روپے اور ایگزیکٹو سادہ کارڈ 2150 روپے میں بنے گا کارڈ میں ترمیم، تجدید اور گم ہونے کی نارمل فیس 400 روپے ارجنٹ 1150 اور ایگزیکٹو 2150 روپے ہوگی۔پہلی مرتبہ یا تجدید، ترمیم یا گمشدہ سمارٹ کارڈ کی نارمل فیس 750، ارجنٹ 1500 اور ایگزیکٹو 2500 روپے کر دی گئی۔بیرون ملک جانے کیلئے نائیکوپ کارڈ کی فیسوں میں بھی اضافہ اطلاق آج سے ہو گا۔
شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافہ 100% increase in identification card fees
April 24, 2018
0
بریکنگ نیوز: نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔پہلی مرتبہ سادہ کارڈ فری ارجنٹ سادہ کارڈ 1150 روپے اور ایگزیکٹو سادہ کارڈ 2150 روپے میں بنے گا کارڈ میں ترمیم، تجدید اور گم ہونے کی نارمل فیس 400 روپے ارجنٹ 1150 اور ایگزیکٹو 2150 روپے ہوگی۔پہلی مرتبہ یا تجدید، ترمیم یا گمشدہ سمارٹ کارڈ کی نارمل فیس 750، ارجنٹ 1500 اور ایگزیکٹو 2500 روپے کر دی گئی۔بیرون ملک جانے کیلئے نائیکوپ کارڈ کی فیسوں میں بھی اضافہ اطلاق آج سے ہو گا۔
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔