الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ووٹ کے اندراج اور ٹرانسفر کا *آج آخری دن 24 اپریل* طے ھوا۔ جن لوگوں کا ووٹ ٹرانسفر یا اندراج نہیں ھوا ابھی تک وہ جلد از جلد اپنے قریبی ڈسپلے سینٹر سے اپنے ووٹ کا اندراج اور ٹرانسفر کروائیں. 8300 پہ اپنا NIC نمبر لکھ کے میسج کریں. شکریہ
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔